Sell
Portable Japanese AC key Subsey barey WholeSaler 0
1 / 9

Details

ConditionUsed

Description

MAIER ELECTRONICS

ہم پاکستان کیے سب سے بڑےاور سب سے پرانے ہول سیلر ہیں پورٹیبل جاپانی AC کے ۔۔ ہم ایک لمبے عرصے سے اپنے کسٹمرز کو سب سے بھترین کوالٹی میں پورٹیبل اے سی فراہم کر رہے ہیں اور وہ بھی سب سے سستے ترین ریٹ پر، جو کوئی اور دینے کا۔ سوچ بھی نہیں سکتا ۔

اسکے علاوہ ہم دیتے ہیں سب سے لمبی وارنٹی۔۔۔!!

ایک سال کی سب سے لمبی وارنٹی۔۔

اسکے علاوہ اگر کولنگ /گیس کا کلیم آ یا تو ہم AC تبدیل کردیں گے۔ ۔۔

اسکے ساتھ ساتھ کنورٹر کی بھی سب سے لمبی وارانٹی

( مائر الیکٹرانکس ) دیتے ہیں سب سے بہترین آ فٹر سیل سروس۔

** خصوصیات **

~ امپورٹڈ جاپانی پورٹیبل ونڈو انرجی سیور اےسی۔۔

~ یہ AC سب سے کم الیکٹریسٹی استعمال کرتا ہے۔ اندازاً تقریباًصرف کچھ پنکھوں کے برابر الیکٹریسٹی استعمال کرتا ہے۔

~ گھر کی نارمل Wiring پر اے سی چلائں کسی بھی قسم کی ایکسٹرا ہیوی وائرنگ کی ضرورت نہیں۔

~ جنریٹر پر۔بھی آرام سے چلائں صرف 3Kva پر۔۔

~ تمام جاپانی برانڈز اور کمپنیوں کے اےسی موجود ہیں۔

~ گارنٹڈ فریش کنڈیشن۔

~ ہم صرف اور صرف A-Grade کوالٹی میں اے سی سیل کرتے ہیں۔ کچھ پیسوں کی لیے کچرا ہرگز نہیں بیچتے۔

** اسپیشل Discount Price آ فر دوکان داروں اور Quantity میں خریدنےوالوں کے لئے موجود ہے ۔۔۔اا

** کراچی میں گھر میں ڈیلیوری کی سھولت موجود ہے۔

** اسکے علاوہ پورے پاکستان میں بھی ڈیلیوری کی جاتی ہے کارگو سروس کے ذریعے۔۔

** موبائل پورٹیبل اے سی (پائپ والےاے سی جو کہیں بھی move ہوسکتے ہیں) ہول سیل پرائس میں موجود ہیں۔

Pona Ton Window AC also Available.

(بہترین کوالٹی میں کنورٹر بھی ہمارے پاس ہول سیل پرائس میں موجود ہیں)

شوروم کا ایڈریس:

ہمارا شوروم کراچی میں محمودآباد نمبر4، پر موجود ہے،

گلی نمبر A - 11 کے کونے پر اور بسم اللہ میڈیکل اسٹور کے سامنے۔

(قریبی مقامات)

- پشاوری ائسکریم اینڈ شوکت پکوان سینٹر۔

- کراچی باربی کیو اینڈ رول۔کارنر۔

- الشیخ آٹوز (Seven Star /Bright Star)

- کوئٹہ پیالہ ہوٹل

- اللہ والا شیرمال ہائوس

( اگرجگہ آسانی سے نہ ملے تو اوپر دیے گئے کسی بھی مقام پر آکر ہمیں کال کرلیں، ہم۔شوروم کے کسی بچے کو بھیج دینگے۔)

ابھی ہمیں کال کریں۔

//,03,45,270,23 30//

//,03,07-27-49-69,0//

//,03,36,82,2,59,85//

آج ہی اپنا اے سی خریدیں اور اس ڈسکائونٹ آفر سے فائدہ اٹھائیں۔۔!!

Rs 12,990

Portable Japanese AC key Subsey barey WholeSaler

Mehmoodabad, Karachi, Sindh
Feb 14
Seller description
** *** ****
Show number

Posted in

Mehmoodabad, Karachi, Sindh
AD ID 1013561748

Report this ad