Description
**"خوبصورت جارجٹ کا بالکل نیا، اناسٹچڈ 2-Piece لیڈیز سوٹ دستیاب ہے۔
High-quality georgette fabric کے ساتھ نفیس جالی (Net) کا دوپٹہ شامل ہے۔
کپڑا، رنگ اور فیبرک بہت پیارا اور بہترین کوالٹی کا ہے۔
Pictures میں اصل پروڈکٹ دکھائی گئی ہے۔
Gift یا خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب!
Pickup only — Near Nimra Masjid area. "**