Description
> Toto Link Smart Signal Power Device – 100% OK & Original
زبردست رینج اور ہائی اسپیڈ نیٹ ورک کے ساتھ بہترین ڈیوائس۔
حالت: بالکل نئی جیسی – کوئی فالٹ یا مرمت نہیں۔
قیمت: 19,000 (فائنل)
مقام: چوک بہادر پور، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
اصل تصاویر موجود ہیں – چیز 100% جنون اور درست حالت میں۔