Description
Net Router Power Bank UPS
Light جانے پر بھی internet بند نہیں ہوگا!
یہ خاص طور پر Wi-Fi Router کے لیے بنایا گیا Mini Power Bank UPS ہے جو 5 سے 10 گھنٹے تک کا بیک اَپ فراہم کرتا ہے۔
خصوصیات:
بجلی بند ہونے پر خودکار طور پر چارج سے بیک اَپ پر شفٹ
5V, 9V, اور 12V آؤٹ پُٹ آپشنز (تمام روٹرز کے لیے موزوں)
شارٹ سرکٹ اور اوور چارج پروٹیکشن
لائٹ ویٹ اور کمپیکٹ ڈیزائن
5–10 گھنٹے تک مسلسل بیک اَپ
استعمال کے لیے بہترین:
Wi-Fi Router | Modem | CCTV Camera | Mini Devices
Tag line:
"Internet Always ON – Even When Light is OFF!"