Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے
کمیشن بیس پر ڈرائیور چاہیے۔
جانوروں والی منڈی کا کام جانتا ہو۔
دوائیوں کے کارٹن لوڈنگ / ان لوڈنگ کا تجربہ ہو۔
محنتی اور کام کرنے والا بندہ ہو۔
LTV یا HTV لائسنس لازمی اور ویلیڈ ہو
فیصل آباد کا رہائشی ہو
صرف سنجیدہ اور کام جاننے والے حضرات رابطہ کریں۔
(View phone number)