Machine Helper 0

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from12000
Salary to14000

Description

ڈبہ بنانے والی کمپنی کو مندرجہ ذیل لوگ درکار ہیں:

1۔ Helper جو کہ مشین کے مزاج کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل علمیت رکھتے ہوں۔

2۔ Packing کے لئے اور دوسرے کاموں کے لئے بھی لوگ درکار ہیں جو کام کے خواہشمند ہوں۔

نارتھ کراچی کے رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

کام کم اور نخرہ دکھانے والے لوگ رابطہ نہ کریں۔

خواہشمند افراد فوری رابطہ کریں۔

Rs 12000 - 14000 | Monthly

Machine Helper

North Karachi, Karachi, Sindh
Aug 10
Seller description
Ahmed
Member since Aug 2017
** *** ****
Show number

Posted in

North Karachi, Karachi, Sindh
AD ID 1008126865

Report this ad