Description
*گمشدہ بلی کی اطلاع*
یہ بلی *9 نومبر* کو شام میں *اسلامی کالونی* سے گم ہو گئی ہے۔
اگر کسی نے اسے *اسلامی کالونی، گرین ٹاؤن، شاداب کالونی، 100 فٹ روڈ* یا *3 مرلہ اسکیم* میں کہیں دیکھا ہو یا کسی کے پاس ہو، تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
*(View phone number)*
براہِ کرم تصویر غور سے دیکھیں اور شیئر ضرور کریں
شکریہ!