All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Khazeena e Adaad 0
1 / 1
Delivery
Rs 400

Khazeena e Adaad

Allama Iqbal Town, Lahore
2 weeks ago
Details
Is DeliverableYes
Price400
Typeeducation-training
ConditionNew
Description
اگر یوںکہا جائے کہ انسانی حد تک یہ کتاب اعداد کے موضوع پر ایک جامع صحیفے کی شکل اختیار کر گئی ہے تو غلط نہ ہو گا۔کتاب میںعلم اعداد کے بنیادی امور پر بحث کرنے کے ساتھ ساتھ درج ذیل امور پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ ہر عددکی متفرق خصوصیات ٭ سالانہ زائچہ ٭ مدت العمر ٭ مرکب اعداد کے احکام ٭ سوالوں کے جواب معلوم کرنابمعہ ذاتی قاعدہ ٭ حالات زندگی ٭ عددی ادوار برائے زندگی‘ ماہ اور دن(پیش آمدہ حالات و واقعات کے استخراج کے قواعد) ٭ واقعات کے وقوع میں آنے کا وقت۔ متفرق امورکے باب میں مختلف قواعد اور مختلف نمبروں کے استخراج پر بحث کی گئی ہے مثلا مشترک نمبر‘ معاشی نمبر‘ آتشی نمبر‘ بادی نمبراور پیشے کا نمبر وغیرہ وغیرہ۔
Related ads
Delivery within 2 days
This delivery will be fulfilled by OLX Move.
Location
Pakistan
Ad id 1052505251
Report this ad