Description
السلام علیکم
فروخت کے لیے K8 پروفیشنل وائرلیس مائیک موجود ہے۔ شیخوپورہ میں موجود ہے۔
خصوصیات:
1. ٹائپ سی پورٹ - اینڈرائیڈ موبائل، ٹیب، لیپ ٹاپ سب کے ساتھ چلے گا
2.2 وائرلیس مائیک - ولاگ، ٹک ٹاک، یوٹیوب، انٹرویو کے لیے بیسٹ
3. نوائز کینسلنگ - شور ختم، آواز ایک دم صاف
4.10 میٹر رینج - دور جا کر بھی ریکارڈنگ
5.6-8 گھنٹے بیٹری - ایک بار چارج، سارا دن چلائیں
6. پلگ اینڈ پلے - کوئی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں
کنڈیشن: 10/10، بالکل صاف ستھرا ہے۔ ڈبہ، چارجنگ کیبل، موبائل ایڈاپٹر سب ساتھ ہے۔
قیمت: Rs 3200
سیریس خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر تھوڑی کمی ہو جائے گی۔ شیخوپورہ والے پہلے آئیں پہلے پائیں۔