Sell
Jobs for Male Labor Work 0

Details

Ad typeJob offer
Position typeFull-time
Salary periodMonthly
Salary from15000
Salary to28000

Description

1: بسکٹ فیکٹری

بسکٹ فیکٹری پیکج 28 ہزار ہو گا رہائش فری ہے کھانے کا وہ آپ سے 2500 تنخواہ سے لیں

2: کارٹن/پیکنگ میٹیریل/گتہ والی فیکٹری

گتہ فیکٹری میں 22500 اور 19500 رہائش 500 ماہوار ڈیوٹی کا ٹائم 12 گھنٹے جابز لوکیشن: سندر سٹیٹ رائے ونڈ لاہور

3: زرعی ادویات والی فیکٹری

زرعی ادویات والی فیکٹری میں پیکنگ کھاتہ رہائش کا 600 ماہوار پیکنگ کھاتہ میں 21000 روپے مکسنگ کھاتہ میں جگہ ہو تو 25500 تنخواہ ہفتہ یا دو ہفتہ بعد ملتی ہے- فیکٹری کی لوکیشن : گجومتہ سے آگے

4: کپمیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے

کپمیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے تعلیم کم ازکم ایف اے/ایف ایس سی ہو کمپیوٹر کا مکمل علم ہو خصوصاً ورڈ ایکسل مکمل جانتا ہو سیلری 15 تا 20 ہزار ہو گی جاب کی ڈیوٹی دس گھنٹے لوکیشن جوہر ٹاؤن

5: سیکیورٹی گارڈ

سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے ریٹائرڈ فوجی کو ترجیح دی جائے گی سول بھی رابطہ کر سکتے ہیں انکو بھی جاب ملے گی ڈیوٹی بارہ گھنٹے ۔ تنخواہ اور لوکیشن جب آپ آفس آؤ گے تو بتا دی جائے گی۔

6: سیلز میں

سیلز مین کی ضرورت ہے موٹر سائیکل کے سپئیر پارٹس سیل کرنے ہیں لاہور میں سیلری 13000 پیٹرول کے لیئے 3000 اور دو فیصد کمیشن ہے

7

نگٹس /فوڈز/گوشت/فروزن فوڈز/فیڈ/چکس اور مختلف پراڈکٹس والی فیکٹری میں 17500 ڈیوٹی 9/8 گھنٹے اوور ٹائم 170 رہائش ماہوار 1000 کھانا تقریباً 80 سے 100 تین وقت-فیکٹری کی لوکیشن: بھائی پھیرو سے کچھ آگے ملتان روڈ پر

Rs 15000 - 28000 | Monthly

Jobs for Male Labor Work

Allama Iqbal Town, Lahore, Punjab
Mar 10
Seller description
Saleem Ahmad Kashif
Member since Nov 2019
** *** ****
Show number

Posted in

Allama Iqbal Town, Lahore, Punjab
AD ID 1011549765

Report this ad