Dropdown trigger
All categoriesDropdown arrow
job available in islamabad 0
1 / 1
Details
Type of adJob offer
TypeMaid Jobs
Salary periodMonthly
Position typeFull-time
Salary from20,000
Salary to25,000
Description
سلام آباد میں خواتین کیلئےگھریلو ملازمت کی فراہمی کی سب سے بڑی کمپنی جہاں بے شمار خواتین باعزت روزگار حاصل کر کے اپنے خاندان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں. ہمارے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے خاتون میڈ، خاتون کک مریض کی دیکھ بھال کیلئے پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی بے شمار نوکریاں موجود ہیں اگر آپ یا آپ کی کوئی عزیزہ نوکری کیلئے اپلائی کرنا چاہتی ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتی ہے دوسرے شہر کی آنیوالی خواتین کو رہائش اور کھانا پینا ہماری کمپنی خود فراہم کرتی ہے . ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر یا وٹس ایپ پر کال کریں، . کے ڈومیسٹک کام کے لیے ضرورت مند اور بے روزگاری سے پریشان خواتین و لڑکیاں پڑھی لکھی ان پڑھ تجربہ کار ناتجربہ کار باعزت روزگار حاصل کرنے کے لیے أج ھئ رابطہ کریں اور أج ھی جاب حاصل کریں گھر کی صفائی کرنا ڈسٹنگ کرنا کپڑے دھونا استری کرنا کوکنگ کرنا بچوں کا خیال کرنا مریض آنٹی کی دیکھ بھال کرنا یہ سب کام ہوتے ہیں جس کو جو کام پسند ہوتا ہے اس کو اسی کام پر بھیجا جاتا ہے ساتھ کھانا پینا رہائش فری ہوتا ہے اور میڈ کے سونےکے لئے الگ روم ہوتا ہے ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر یا وٹس ایپ پر کال کریں،
Rs 20,000 - 25,000 | Monthly
favoriteIconUnselected

job available in islamabad

Faizabad, Rawalpindi3 weeks ago
Seller Description
A1 MANPOWER
A1 MANPOWER
Member since May 2018
Posted inFaizabad, Rawalpindi, Punjab
Map placeholder
See location
Ad id 1041786671
Report this ad