Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ ائی فون ا ہے اور اس کی فائنل پریس میں نے 14 ہزار رکھی ہوئی ہے اس سے کم نہیں ہوگی اور یہ فائنل ہی ہے اس کے بعد موبائل کی کنڈیشن بالکل ٹھیک ہے بیٹری ہیلتھ بھی 100 پرسنٹ ہے اور لوکیشن ہے داروغہ والا لاہور شالامار کے قریب اورنج لائن اسٹیشن محمود بوٹی ہے اور یہ میں نے ارجنٹ سیل کرنا ہے اگر کسی کو چاہیے تو وہ مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے کال بھی اور واٹس ایپ بھی اسی نمبر پر بنی ہوئی ہے
(View phone number)