Description
iPhone 11 Pro Max برائے فروخت
Condition: 9/10 (صاف ستھرا، بغیر کسی بڑے اسکریچ یا ڈینٹ کے)
Face ID: کام نہیں کر رہا
Waterpack / Refurbished: (Original set)
PTA: Approved
Battery Health: 71%
Color: Golden
Storage: 256GB
فون مکمل طور پر اصل ہے، صرف Face ID کا ایشو ہے۔ باقی ہر چیز 100% بالکل صحیح کام کر رہی ہے۔
کبھی واٹر یا ریپئر نہیں ہوا۔
بہترین کنڈیشن میں ہے اور بڑی احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے