Sell
Imported Used Mix Toys For Kids / Mystery Boxes (Minimum Order 60 Kg) 0
1 / 12

Details

ConditionUsed

Description

اپنی دوکان کریں، سٹال لگائیں یا آن لائن فروخت کرکے کم سرمائے سے نیا کاروبار شروع کریں۔

پہلے سے نئے کھلونوں کا کاروبار کرنے والے، یہ والے کھلونے ساتھ رکھ کر اپنی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے پاس لاٹ والے امپورٹڈ امریکن استعمال شدہ بچوں کے کھلونے وزن کے حساب سے دستیاب ہیں۔

یہ کھلونے باکس میں آتے ہیں اور ان میں امریکن سٹینڈرڈ ہارڈ پلاسٹک مینوئل، میوزیکل، لرننگ اور سافٹ کھلونے سب مکس ہوتے ہیں۔ ایک ڈبے کا وزن تقریباً 20 کلو تک ہوتا ہے۔

کم ازکم آرڈر 60 کلو ملے گا۔

540 روپے فی کلو فکس ریٹ ہے۔

واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے مال دیکھ کر آرڈر کریں، مناسب ڈیلیوری چارجز کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔۔

برائے مہربانی صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ

Rs 540

Imported Used Mix Toys For Kids / Mystery Boxes (Minimum Order 60 Kg)

Sialkot, Punjab, Pakistan
Mar 21
Seller description
Z U Hassan
Member since May 2017
** *** ****
Show number

Posted in

Sialkot, Punjab, Pakistan
AD ID 1012770384

Report this ad