Sell
Imported Used Mix Toys For Kids / Mystery Boxes (Minimum Order 40 Kg) 0
1 / 8

Details

ConditionUsed

Description

Mystery Boxes of American Preloved Mix Toys

برائے مہربانی صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔۔

سیلیکٹیڈ لینے والوں سے معذرت ہے۔۔

کم ازکم 40 کلو اور جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر مال ملے گا۔

550 روپے فی کلو فکس ریٹ ہے۔۔

اپنی دوکان کریں، سٹال لگائیں یا آن لائن فروخت کرکے کم سرمائے سے نیا کاروبار شروع کریں۔

پہلے سے نئے کھلونوں کا کاروبار کرنے والے، یہ والے کھلونے ساتھ رکھ کر اپنی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں۔

ہمارے پاس لاٹ والے امپورٹڈ امریکن بچوں کے استعمال شدہ کھلونے وزن کے حساب سے دستیاب ہیں۔

یہ کھلونے باکس میں آتے ہیں اور ان میں امریکن سٹینڈرڈ ہارڈ پلاسٹک مینوئل، میوزیکل، لرننگ اور سافٹ کھلونے سب مکس ہونگے۔ ایک ڈبے کا وزن تقریباً 20 کلو تک ہوتا ہے۔

پورے پاکستان میں مال کی ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔۔

Rs 550

Imported Used Mix Toys For Kids / Mystery Boxes (Minimum Order 40 Kg)

Sialkot, Punjab, Pakistan
Mar 13
Seller description
Z U Hassan
Member since May 2017
** *** ****
Show number

Posted in

Sialkot, Punjab, Pakistan
AD ID 1011654593

Report this ad