Description
ہائیپر جاپانی ٹیکنالوجی کے پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر اور بہترین کوالٹی کے ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر دستیاب ہیں جو پاکستان میں دستیاب تمام مد مقابل سے معیاری اور کارکردگی اور مضبوطی میں ممتاز ہیں پاکستانی مارکیٹ دستیاب ایم پی پی ٹی کنٹرولر اور پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر معیار اور مضبوطی میں اسے بہت پیچھے ہیں بین الاقوامی معیار کے لیے تیار شدہ ہیں اس کے علاوہ ڈی سی بارہ وولٹ کا چھوٹی سائز کا ریفریجریٹر بھی دستیاب ہےجو پاکستانی مارکیٹ دستیاب تمام بارہ وولٹ کے چھوٹے سائز ریفریجریٹر میں سب اچھا ہے بنیادی طور پر ہائیر کمپنی یورپی مارکیٹ کے لیے پروڈکٹ تیار کرتی ہے ایک دفعہ اس کی مصنوعات کو آزمائیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے ہائیپر کے ساتھ جوڑے رہوگے