Description
رات کے وقت سامنے آنے والی لائٹ سے پریشان ہونا ختم
یہ ایک ایل ای ڈی ہیلوجن ہیڈلائٹ ہے، جو عام طور پر موٹر سائیکل یاا گاڑی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا ڈیزائن، جس میں اشارے اور گول شکل اور ہیلو رِنگ شامل ہے
ساتھ میں اسکا ہیڈلائٹ کیس بھی دے رہا ہوں
لگا کر اندھیروں سے نجات پائیں
صرف 2 دن استعمال ہوا ہے
ڈاٹ اپرووڈ لائٹ ہے
خریدیں اور خود لگانا انتہائی آسان
بیچنے کی وجہ مجھے پسند نہیں آئی