Sell
GREE.Ac (1.5ton) 0

Details

ConditionUsed

Description

3سال پہلے خریدا تھا۔ملک سے باہر تھا اسلئے 2سیزن چلایا۔کبھی مرمت وغیرہ نہیں ہوا بہت اچھا چلتا ھے اور نئے جیسا ہے۔بہت زبردست کولنگ کرتاہے بجلی بھی کم استعمال کرتا ہے۔ مزید تسلی کے لیے اپنا مکینک ساتھ لے کر آئیں۔ شام 5:00بجے کے بعد فون کریں(نوٹ: یہ inverter نہیں ہے)

Rs 25,000

GREE.Ac (1.5ton)

Shahdara, Lahore, Punjab
Feb 24
Seller description
Kamran Malik
Member since Nov 2017

Posted in

Shahdara, Lahore, Punjab
AD ID 1013888853

Report this ad