Description
تفصیل: SWAN کمپنی کا پورٹیبل پٹرول جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ جنریٹر اچھی حالت میں ہے اور گھریلو و کمرشل استعمال کے لیے موزوں ہے۔ مضبوط باڈی، پہیوں کے ساتھ آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
خصوصیات:
برانڈ: SWAN
فیول: پٹرول
قسم: Portable Generator
: گھر، دکان، آفس وغیرہ
مضبوط انجن
پہیوں کے ساتھ