All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
general Store for Sale 0
1 / 13
Rs 250,000

general Store for Sale

Al-Ghani Garden, Lahore
2 weeks ago
Details
Price250,000
Description
السلام و علیکم میں اپنے کریانہ سٹور کے کاروبار کو فروخت کر رہا ہوں، جس سے مجھے ہر ماہ 35-45 ہزار کا منافع ہو رہا ہے جس میں کم از کم تقریباً 1.25 لاکھ کا سٹاک ہے، جب سٹاک تقریباً 3-4 لاکھ تک بھر جائے گا تو یہ منافع ماہانہ تقریباً 1 لاکھ تک بڑھ سکتا ہے۔ میں سیٹ اپ کے لیے 2 لاکھ پچاس ہزار روپے مانگ رہا ہوں جس میں 1 کوک کمپنی کا ریفریجریٹر بھی شامل ہے ۔ دکان کا کرایہ دس ہزار روپے ہے دوکان گلی کی ہے اور علاقے کی مین دکان اور پہچان کہ طور پر مشہور ہے ۔ دکان کی لوکیشن سُوتر مِل اسٹاپ پر رفی مارٹ کے ساتھ والی گلی، جو ٹاور والی گلی اور آستانہ والی گلی کے نام سے مشہور ہے کی ہے رابطہ: (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086889945
Report this ad