Description
“ہمارے شامی کباب مکمل طور پر گھر میں صاف ستھرے طریقے سے تیار کیے جاتے ہیں۔
تازہ گوشت، خالص دال اور دیسی مصالحوں کے ساتھ تیار کیے گئے یہ کباب نرم، ذائقے دار اور بالکل گھر کے ذائقے جیسے ہیں۔
Order karny k liye is number py rabta kary Order krny sy 2 ganty pehly batay
Shami kabab 12 pcs 650 ke
Shami kabab fry kar k 12 pcs 800 ke