Frij Sanyo 0
1 / 3

Details

ConditionUsed

Description

سانیو فرج ؛ نو فراسٹ؛ بہترین حالت میں۔ برف جمانے میں سست ہے کیونکہ No frost ہے۔ یہ اس میں خرابی نہیں بلکہ یہ ہوتا ہی ایسے ہے۔ باقی کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں؛ کولنگ زبردست ہے۔ بہترین چیز ہے اور کوئی فالٹ نہیں ہے۔ ڈائریکٹ کال کریں؛ انٹر نیٹ olx پر chat کا جواب نہیں ملے گا۔ چیز مکمل ٹھیک حالت میں ہے؛ دروازے ؛ ربڑ سب اوکے ہے۔ انشاءﷲ جو لے گا وہ برے الفاظ میں کبھی یاد نہیں کرے گا لہٰذا اپنے اور میرے قیمتی وقت کا احساس کرتے ہوئے صرف سنجیدہ بندہ ہی رابطہ کرے۔

Rs 7,500

Frij Sanyo

Shah Khalid Colony, Rawalpindi, Punjab
May 20
Seller description
Muhammad Younas
Member since Feb 2016

Posted in

Shah Khalid Colony, Rawalpindi, Punjab
AD ID 1006040765

Report this ad