Sell
Foot Ball Game/Hand Football/Badava/Maradona/Patti/Foosball 0
1 / 12

Details

ConditionNew

Description

سگما سپورٹس (تیار کنندہ اور ہول سیلر)

بہترین کوالٹی کی نئی فٹ بال گیمز

دلکش اور دیدہ زیب بہت سے منفرد رنگوں میں

گھر، دفتر اور کمرشل استعمال کے لئے بہترین اور پائیدار

میٹیریل

فریم: لیمینیٹڈ شیٹ

پائے: لکڑی (کیکر/شیشم)

راڈ: لوہا

باوے: اچھی کوالٹی کا پائیدار پلاسٹک

سائز

لمبائی: 5 فٹ

اونچائی: 3 فٹ

چوڑائی: 2.5 فٹ (بغیر راڈ کے)

وزن: 85 کلوگرام

ہول سیل ریٹ ہے اور قیمت فائنل ہے

لاہور شہر میں مفت ہوم ڈیلیوری

کسٹم میڈ کے لئے تیس فیصد ایڈوانس ادائیگی ہو گی

آفٹر سیل سروس کے لئے تربیت یافتہ عملہ دستیاب ہے

دوسرے شہروں میں ڈیلیوری کے چارجز شہر کے حساب سے اور پیمنٹ ایڈوانس ہو گی.

Whats.App 03 111 two seven four 944

ڈسپلے سنٹر: 10-LG، امان بزنس سنٹر، H3 بلاک، ایکسپو سنٹر روڈ، جوہر ٹاؤن، لاہور۔

Rs 19,000

Foot Ball Game/Hand Football/Badava/Maradona/Patti/Foosball

Johar Town, Lahore, Punjab
Nov 22
Seller description
Sigma Sports
Member since Sep 2014
** *** ****
Show number

Posted in

Johar Town, Lahore, Punjab
AD ID 1006982485

Report this ad