Olx logo
Dropdown trigger
All categoriesDropdown arrow
Food Truck MFS 02 on all types of threewheeler loaders 0
1 / 3
Details
Price400,000
Description
Complast Designs develops advanced and affordable 3 wheel food truck for mobile catering and food vending services. Expand your business by reaching to maximum number of your potential costumers. کومپلاسٹ ڈیزائنز اپنے معزز صارفین کی سہولت کے (Mobile Shop)لیے ' چلتی پھرتی دوکان' کا تصورپیش کرتے ہیں۔ اب آپ کی رسائی اپنے کسٹمر تک بہت آسان ہے کیونکہ کومپلاسٹ ڈیزائنز آ پکی ضرورت اور پسند کے مطابق آپ کو ایک ' چلتی پھرتی دوکان' بنا کر دیتےہیں ۔ جس سے آپ اپنے کاروبار کو نہایت مختصر عرصے میں کامیاب بنا سکتے ہیں۔ آپ اس شاپ پر کھانے پینے کےکاروبار کے علاوہ اور دیگرکاروباربھی کر سکتے ہیں۔ آپ ہم سے اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق سائیکل' رکشہ' ( سو اری رکشہ ' لوڈر رکشہ )و ین' پک اَپ یا ٹرک پر سڑک پر رواں دواں ایک ایسی دوکان بنوا سکتے ہیں جو آپکی پروڈکٹس کو آپکے کسٹمرز تک لے جاتی ہے کومپلاسٹ ڈیزائنز نے اپنے چند معزز صارفین کے لیے کچھ ایسی شاپس آرڈر پر تیار کی ہیں جن کی تصاویر نیچے دی گئی ہیں ۔ میرا نام وحید اقبال ہے اور کومپلاسٹ ڈیزائنز کی جانب سے اپنے معزز صارفین کو خوش آمد ید کہتا ہوں۔ اگر آپ ہماری پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اَزراہِ کرم دئیے گیے نمبر پر واٹس ایپ کے زریعے میسج کریں یا کال کریں
Rs 400,000
favoriteIconUnselected

Food Truck MFS 02 on all types of threewheeler loaders

Pakistan2 weeks ago
Seller Description
Waheed Iqbal
Waheed Iqbal
Member since Nov 2019
Posted in
Map placeholder
See location
Ad id 1030086019
Report this ad