Description
The Ordinary Niacinamide 10% + Zinc 1%
اپنی جلد کو دیں نئی تازگی، نکھار اور صحت مند چمک!
جلد کے اضافی آئل کو کنٹرول کرنے میں مددگار
کھلے مسام (Pores) کو کم نمایاں کرنے میں معاون
داغ دھبوں اور ایکنی کے نشانات کی ظاہری شکل بہتر بنانے میں مددگار
جلد کو ہموار، تروتازہ اور روشن دکھانے میں معاون
روزانہ استعمال کے لیے موزوں
یہ طاقتور فارمولا Niacinamide اور Zinc پر مشتمل ہے جو جلد کی مجموعی حالت کو بہتر بنانے اور صحت مند Glow دینے میں مدد کرتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
چہرہ دھونے کے بعد چند قطرے پورے چہرے پر لگائیں اور پھر موئسچرائزر استعمال کریں۔
صاف، تازہ اور خوبصورت جلد کے لیے بہترین انتخاب! whatspp py online order kar skty ha (View phone number)
(View phone number)