Description
فوری ضرورت برائے ڈرائیورز
ایک معروف پرائیویٹ کمپنی کو تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے!
(نوٹ: نوکری پرائیویٹ ہے لیکن ڈیوٹی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ — سیکرٹریٹ / سول سیکرٹریٹ میں ہوگی)
جگہ: لاہور، پنجاب
تعداد: 15
عمر: 25 سے 35 سال
تعلیم: کم از کم میٹرک
لائسنس: درست LTV / PSV
تجربہ: مہذب، وقت کے پابند اور پروفیشنل ڈرائیورز ترجیحی بنیادوں پر منتخب کیے جائیں گے۔
تنخواہ: 47,000 روپے پلس
فوڈ: کمپنی فراہم نہیں کرے گی
رہائش: کمپنی فراہم نہیں کرے گی
نوکری پرائیویٹ — ڈیوٹی گورنمنٹ سیکرٹریٹ / سول سیکرٹریٹ میں ہوگی
درخواست بھیجیں:
mht. services. [redacted email address]
(View phone number) / (View phone number)
M/S MH Traders (Services Solutions)
آفس نمبر 07، دوسری منزل، بلڈنگ نمبر 16،
خان آرکیڈ، 16 ایڈورڈ روڈ، انارکلی بازار، لاہور، پنجاب، 54000۔
ایک بہترین موقع — آج ہی اپلائی کریں!