Sell
Dhirkot Azad Kashmir 8 Kanal Zmeen+House 5 Rooms 2 Bath Kitchen Store 0
1 / 20

Details

Bedrooms5
Bathrooms2
Area unitKanal
Area8
FurnishedYes

Description

آزاد کشیر تحصیل دھیرکوٹ میں دھیرکوٹ بازارسےتقریباً آٹھ کلومیٹر کے فاصلےپر، پکی سڑک سےتقریباً 100 میٹر اندر (کچی سڑک) کی رسائی رقبہ تک با قبضہ 8 کنال رقبہ زمین اور تعمیر شدہ مکان 5 کمرے 2 باتھ، کچن، سٹور، پانی بجلی بمعہ دو سو سے زائد چیڑ کے قدآور درخت ، خوبصورت محل وقوع ، بمعہ ساتھ خالصہ / شاملات - پُر فضا اور پُرسکون رہائش، نزدیک مارکیٹ ،سرکاری و پرائیویٹ سکول کالجز، مساجد اور ہر طرح کی ٹرانسپورٹ کوسٹر، ہائ ایس، ٹیکسی وغیرہ اور دیگر ضروریات زندگی کی تمام سہولیات دستیاب

پولٹری یا مال مویشی، جانوروں کا کاروبار کرنے والوں کے لئے بھی انتہائ موزوں جگہ ہے

راولپنڈی یا اس کے گرد و نواح میں پلاٹ یا مکان کے ساتھ تبادلہ ممکن

Whatsapp or Call.

zero 3 four 1 nine 55 seven zero 82 and

Call. zero 300 nine 55 seven zero 82

اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں

ان شاء اللہ العزیز

Rs 2,500,0005 Bds - 2 Ba - 8 Kanal

Dhirkot Azad Kashmir 8 Kanal Zmeen+House 5 Rooms 2 Bath Kitchen Store

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
Sep 5
Seller description
Maqbool Hussain
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
AD ID 1002189714

Report this ad