Description
میں پروفیشنل ڈیٹا اینٹری اینڈ کاپی پیسٹ کا کام جانتا ہوں اور الریڈی فری لانسر پہ کر رہا ہوں . جس کسی بھائی کو فارم بنانا ہوا کوئی بھی ڈیٹا انٹری کرنا ہوا کاپی پیسٹ کرنی ہوئی تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے کوئی بھی کمپنی کا ڈیٹا ہاسپٹل کا ہو کام کا پروسیس ٹائم پر اپ کو ملے گا