Description
سلمان پیک – کارٹن باکس بنانے والے
ہم ہر سائز اور ڈیزائن کے کسٹمائزڈ کارٹن باکسز تیار کرتے ہیں۔
اپنے بزنس یا برانڈ کے لیے لوگو پرنٹنگ، پیکجنگ، اور خاص ڈیزائن والے باکسز بنوائیں — ڈائریکٹ فیکٹری ریٹ پر!
مضبوط اور معیاری کارٹن میٹیریل
اپنی پسند کا سائز اور پرنٹ
بزنس، ای کامرس، فوڈ، گفٹ اور موونگ کے لیے بہترین
کم از کم آرڈر: 100 باکسز
فیکٹری ایریا: عزیزآباد، کراچی
0300-رابطہ نمبر / واٹس ایپ: 2335792
ای میل: [redacted email address]