Details
TypeSeeds, Crops, Pesticides & Fertilizers
Description
چیا سیڈ میکسیکو کی ورائیٹی ہے جو کہ پاکستان کے ماحول میں بہت اچھے طریقے سے کاشت کی جا سکتی ہے۔ اسکا استعمال ہمارے پاکستان میں تخم بلنگو کیطرح ہوتا ہے لیکن چیا سیڈ تخم بلنگو سے بہت علیحدہ فصل ہے۔ پاکستان میں اسکی بڑھتی ہوئی مارکیٹ ڈیمانڈ کے پیش نظر اسکو کاشت کرنے کا رجحان ایک اچھا زرعی بزنس بنتا جا رہا ہے کیونکہ فی ایکڑ انکم ہماری دوسری نقد آور فصلوں کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔
چیا سیڈ کو کشت کرنا بہت آسان ہے یہ گندم کیطرح بہت آسان فصل ہے اور تقریبا اسکی لاگت گندم کے لگ بھگ ہے لیکن آمدن کے مقابلے میں گندم سے ڈبل منافع دیتی ہے۔
ریتلی اور کم زرخیز اور کم پانی والی زمینوں میں اسکی پیداوار بہتر ہوتی ہے یا ایسی زمینیں جہاں کم پانی کیوجہ سے کاشت کاری کم ہوتی ہے یہ زمینیں اس سی فی ایکڑ اچھی آمدن دے دیتی ہیں
Chia Seeds
Ichhra, Lahore, Punjab
Nov 22
Posted in
Ichhra, Lahore, Punjab
AD ID 1009825933
Report this ad