Sell
Chai Paratha Tea Stall with Tawa Warmer  Chula Stand Gas Chips Fryer,
1 / 11

Details

TypeCoolers & Freezers

Description

ریسٹورنٹ کا سامان ہے جو میں بہت ہی

 مناسب قیمت میں فروخت کر رہا ہوں ،

یہ ایک اسپیشل آئرن  کا اسٹال ہے

جو برگر، بند کباب، چائے کافی لمکہ گولا گنڈہ بریانی یا سموسے پیزا  وغیرہ کے  لیے باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے ،

اور اس کے ساتھ توا پراٹھا کے لیے توا بما چہولا اور الو کے چپس یعنی فرینچ فرایس ک لیے گیس فرا یر اور وارمر جو آپکے چپس ، پراٹھے برگرر بنس سموسے پیٹیز  وغیرہ گرم رکھ سکے وہ بھی آپکو   کو دیا جا رہا ہے، تا کے آپ سب کچھ با آسانی تیار کر پائیں ، 

اس نیو اسٹال، توے، وارمر، برنر چو لھا بما اسٹینڈ  کی قیمت تقریباً 80,000 ہزار  روپے ہے،

لیکن 40,000 بہت مناسب ڈیمانڈ کی ہے میں نے

مزید تفصیلات کے لئے کال کیجئے گا شکریہ

Rs 40,000

Chai Paratha Tea Stall with Tawa Warmer Chula Stand Gas Chips Fryer,

DHA Phase 5, Karachi, Sindh
Apr 17
Seller description
Syed Raza
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

DHA Phase 5, Karachi, Sindh
AD ID 1031079128

Report this ad