Description
الحمدللہ، موٹر سائیکل ہر لحاظ سے بہترین کنڈیشن میں موجود ہے۔
100% جینوئن انجن — انجن کی مکمل گارنٹی، نہ کبھی اوپن ہوا ہے اور نہ کسی قسم کا بڑا کام کروایا گیا ہے۔
جینوئن باڈی اور پارٹس — باڈی، چیسز اور دیگر اہم پارٹس اپنی اصل حالت میں موجود ہیں۔
سسپنشن، بریکس اور الیکٹریکل سسٹم بہترین حالت میں۔
چلنے میں انتہائی ہموار، طاقتور اور فیول ایوریج بھی بہترین۔
ضروری نوٹ:
موٹر سائیکل میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اصل فائل موجود نہیں، تاہم تمام دیگر کاغذات مکمل اور درست ہیں۔ موقع پر بایو میٹرک تصدیق فراہم کی جائے گی اور گاڑی خریدار کے نام ٹرانسفر بھی ہو جائے گی۔
صرف وہی حضرات رابطہ کریں جنہوں نے مکمل تفصیل پڑھ لی ہو اور سنجیدہ خریدار ہوں۔
قیمت فائنل: 110,000 روپے
براہِ کرم کسی قسم کی بارگیننگ نہ کریں، وقت ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔
شکریہ۔