Dropdown trigger
All categoriesDropdown arrow
Blue world city 7 merla 10 merla 14 merla 1 kanal  file available 0
1 / 15
Details
Price99,000
TypeFiles
Area unitMarla
Area5
Description
ماہانہ 11000 قسط دیں اور اسلام آباد میں پلاٹ کے مالک بنیں اگر آپ کے پاس 99000 ہے اور ماھانہ 11000 قسط دے سکتے ہیں تو آپ بلیو ورلڈ سٹی جنرل بلاک میں 5 مرلہ پلاٹ جس کی کل قیمت اور ڈاون پیمنٹ 99000 بقایا رقم 4 سال کی اقساط ہیں ۔ لوکیشن : راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ، نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے چند منٹ کی مسافت ۔ روات سے شروع ہونے والے نیو رنگ روڈ کے بالکل ساتھ 50 ہزار کنال سے زیادہ پر بلیو ورلڈ سٹی ایک انٹرنیشنل ٹوریسٹ سٹی بننے جا رہا ہے جس میں 120 کنال پر فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم 280 کنال پر ایشیا کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک 104 کنال پر ترکی کی مشہور بلیو مسجد اور دبئی طرز پر برج العرب ٹاور بننے جا رہا ہے ۔ راولپنڈی اسلام آباد کا پہلا ھاوسنگ پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ کا کام دن رات بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہے بلیو ورلڈ سٹی کی مینجمنٹ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں وزیراعظم ھاوسنگ سکیم کے لیے بہت بڑے پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے ، عنقریب وزیر اعظم عمران خان افتتاح کریں گے ۔ ☑️For Details & Booking Please Contact: #BlueworldCityislamabad #BlueWorldCity #GeneralBlock
Related ads
Rs 99,000
favoriteIconUnselected

Blue world city 7 merla 10 merla 14 merla 1 kanal file available

TECH Society, Lahore4 weeks ago
Seller Description
Asad Satti
Asad Satti
Member since Feb 2018
Posted inTECH Society, Lahore, Punjab
Map placeholder
See location
Ad id 1037551639
Report this ad