Description
آئی پی ٹی وی – جدید دور کی انٹرٹینمنٹ کا نیا انداز!
کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کے دور میں ٹی وی دیکھنے کا سب سے جدید اور آسان طریقہ کیا ہے؟ وہ ہے آئی پی ٹی وی! اگر آپ کو اس کے بارے میں نہیں پتا تو کوئی بات نہیں، میں آج آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آئی پی ٹی وی کیا ہے اور آپ اسے کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
آئی پی ٹی وی کیا ہے؟
یہ ایک جدید انٹرنیٹ بیسڈ ٹی وی سسٹم ہے، جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر یا انڈرائڈ LED پر انٹرنیٹ کے ذریعے لائیو ٹی وی چینلز دیکھ سکتے ہیں—اور وہ بھی بغیر کسی ڈش، انٹینا، کیبل یا ریسیور کے!
یہ نظام آپ کو سیٹلائٹ کے تمام چینلز Full HD رزلٹ میں دیکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، بس آپ کے پاس ایک اچھا انٹرنیٹ کنکشن ہونا چاہیے۔
آئی پی ٹی وی کو استعمال کیسے کریں؟
1 سب سے پہلے ایک مخصوص ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
2 آئی پی ٹی وی ریسیلر سے اپنا اکاؤنٹ خریدیں۔
3 آپ کو ایک User Name اور Password دیا جائے گا۔
4 جیسے ہی آپ اس ایپ میں لاگ ان کریں گے، آپ کے موبائل یا LED پر تمام سیٹلائٹ چینلز چلنا شروع ہو جائیں گے!
کیا آئی پی ٹی وی انٹرنیٹ کے بغیر چل سکتا ہے؟
نہیں! آئی پی ٹی وی چلانے کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکج نہیں ہوگا تو آئی پی ٹی وی کام نہیں کرے گا۔
آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن کتنے مہینے کے لیے لی جا سکتی ہے؟
1 مہینہ
3 مہینے
6 مہینے
1 سال
آئی پی ٹی وی کیوں بہترین ہے؟
بغیر کیبل اور ڈش کے Full HD TV
ہر وقت، ہر جگہ موبائل پر TV چینلز دستیاب
کم قیمت میں ہزاروں چینلز
نیوز، اسپورٹس، موویز، ڈرامے سب کچھ ایک جگہ!
تو پھر دیر کس بات کی؟ آج ہی آئی پی ٹی وی سبسکرائب کریں اور اپنے ٹی وی کے تجربے کو نیکسٹ لیول پر لے جائیں!