Beautiful Hino Bus (negotiable)

100 Quarters, Karachi, Sindh Added on 22 Feb, Ad ID: 848185820

Year: 1987
KM's driven: 1,00,000 km
 

ہماری بس ہم کو جلد از جلد فروخت کرنی ہے۔ اس بس کی پوری باڈی اصلی ہے اور الحمدللہ کبھی کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا۔ بس کا چیسس پر بپت محنت سےبہت کام کرا کر خوبصورت بنایا ہے۔ نئے ٹائر اور بیٹری کے ساتھ ہے۔ چلتی ہوئی حالت میں ہے۔ جن
بھائی کو چاہئے ہو تو وہ فون کرلیں۔ بس کراچی میں ہے
اس بس کی تصویرہں دیکھ لیں۔ اصلی میں بھی ایسی ہی ہے۔ جو حضرات قسطوں میں ۔خریدنا چاہتے ہیں ان سے ایڈوانس معذرت ہے۔

When you call, don't forget to mention that you found this ad on OLX.com.pk
I do not wish to be contacted by telemarketers or representatives of any other website.

Views:13911
Rs 19,00,000

Taimoor Attari Away Active on site since 3 Years & 4 Months User Ads

Safety Tips for Buyers

  1. Meet seller at a safe location
  2. Check the item before you buy
  3. Pay only after collecting item
  • Report

Do you have something to sell? Post your ad FOR FREE on OLX