Sell
anti lice v -comb machine for kids 0
1 / 2

Details

ConditionNew

Description

ٹیلی برانڈز وی-کومب کو چلانا نہائیت آسان ہے۔ یاد رہے کہ یہ پراڈکٹ خشک حالت میں بہتر کام کرتا ہے۔ اس لیے اپنے بال مکمل طور پر خشک اور صاف کر لیں۔ اس کے بعد آپ اپنے بالوں میں کنگھی کر لیں تاکہ آپ کے بال مکمل طور پر سلجھ جائیں۔ اب اپنے بالوں کو مختلف حصوں میں ہئیر پن کا مدد سے تقسیم کر لیجیے۔ اس کے بعد آپ کو وی-کومب کی کومبنگ اٹیچمنٹ کو متعلقہ پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنا ہے۔ پوزیشن ایڈجسٹ کونے کے بعد آپ کو اس کی ناب پر سے اپنا ہاتھ ہٹانا ہے تاکہ کومبنگ ہیڈ کی پوزیشن اپنی جگہ پر فکس ہو جاۓ۔ اب آپ کا وی-کومب استعمال ہونے کے لۓ تیار ہے۔

Rs 1,500

anti lice v -comb machine for kids

Bahria Town, Lahore, Punjab
3 days ago
Seller description
Telebrands
Member since Mar 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Bahria Town, Lahore, Punjab
AD ID 1002547587

Report this ad