1 / 4
Details
TypeOther
Description
الخیر ڈرائیونگ سنٹر گوہد پور سیالکوٹ
صرف 15 دنوں میں مکمل تھیوری کے ساتھ نئی گاڑیوں پر ڈرائیونگ کرنا سیکھیں۔پہلے دن سے مین روڈ پر گاڑی چلانا سکھایا جاتا ہے ہے اس کے علاوہ لائسنس کے لیے لئے مکمل ٹریفک کے اشارے اور سوالات و جوابات ریڈی کروائے جائے گے۔لیڈیز اینڈ جینٹس انسٹرکٹرکی سہولت موجود ہے ۔ایڈریس نوٹ کرلیں۔گوہدپور چوک سے مرالہ روڈ کی طرف ٹرن لیں۔اور تھوڑا سا آگے عنایت ہوٹل کے بالکل سامنے ڈرائیونگ سینٹر تشریف لائیں۔نئے ماڈل کی ٹیوٹا کرولا اور ہونڈا سویک پر ڈرائیونگ سیکھیں۔
Alkhair Driving Center
Sialkot, Punjab, Pakistan
Yesterday
Posted in
Sialkot, Punjab, Pakistan
AD ID 1022029623
Report this ad