Sell
ABSAR HOMES  (( HOUSES BOOKED ON EASY INSTALLMENTS  )) 
3  &  5  MARLA 0
1 / 20

Details

Bedrooms4
Bathrooms4
Area unitMarla
Area5
FurnishedYes

Description

ابصار ھومز آپ کے اپنے گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت کے رنگوں سے بھرنے کے لیے تیار ھے

کیا آپ بھی اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل دینا چاھتے ھیں ؟؟

آج ھی ابصار ھومز میں اعتماد کے ساتھ اپنے گھر کی بکنگ کروا کر اپنے گھر کی ملکیت کے خواب کو

حقیقت میں بدلیے

ھمارے پاس دکھاوا نھیں

ھم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کا عظم کیے ھوئے

آپ کی خدمت کے خواہش مند ھیں ۔۔

36 ماہ سے 48 ماہ کے طے شدہ وقت میں آپکو آپکے گھر کی حوالگی کی یقین دھانی کے مطابق

ابصار ھومز اپنے وعدوں کو پورا کرنے پر یقین رکھتا ھے

اس اشتہار کو نظرانداز کرنے کی غلطی کرنے والے افراد کل ضرور پچتانے والے ھونگے ۔

پانچ مرلہ گھر کی کل قیمت 70 لاکھ روپے اور بکنگ صرف %35 سے اور باقی اقساط آپکی سہولت کے مطابق

تین مرلہ گھر کی کل قیمت 42 لاکھ روپے اور بکنگ صرف %35 سے اور باقی اقساط آپکی سہولت کے مطابق

آر سی سی کنسٹرکشن بمعہ گیس بجلی پانی کے کنکشنز کے ساتھ

لاھور کی چھ مختلف سوسائیٹیوں میں آپکی ضرورت کے عین مطابق گھر کی تیاری

الرازق گارڈن ۔۔ لاھور گارڈن ۔۔ اومیگا ریزیڈنشیا ۔۔ لاھور موٹر وے سٹی ۔۔ ایس اے گارڈن فیز ٹو ۔۔ الوھاب گارڈن

ھمیں خدمت کا ایک موقع ضرور دیں

ھم مشہور و معروف بلڈرز سے بہت بہت زیادہ بھتر تعمیر اور وعدے کی پاسداری کا اہتمام کریں گے

انشاءاللہ

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

0322-- 6878258

Rs 7,000,0004 Bds - 4 Ba - 5 Marla

ABSAR HOMES (( HOUSES BOOKED ON EASY INSTALLMENTS )) 3 & 5 MARLA

Al Raziq Garden, Lahore, Punjab
Nov 19
Seller description
ABDULLAH
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Al Raziq Garden, Lahore, Punjab
AD ID 1010066662

Report this ad