Sell
3 مرلہ خوبصورت نیا مکان کرائے پر حاصل کریں-مکمل تفصیل لازمی پڑہیں - 0
1 / 20

Details

Bedrooms3
Bathrooms3
Area unitMarla
Area3
Floor LevelGround
FurnishedNo

Description

*** تفصیل ***

** اپر پورشن

- 2 بیڈرومز

- 2 واش رومز

- 1 کچن اٹالین

- 1 ٹی وی لاؤنج

** گراؤنڈ فلور

- 1 بیڈروم

- 1 واش روم (اٹیچڈ)

- 1 ٹی وی لاؤنج

- 1 ڈرائنگ روم

- 1 کچن اٹالین

- 1 گیراج (چھوٹی گاڑی کا)

نوٹ:- اوپر والے پورشن کا داخلی راستہ گیراج میں سے الگ ہو جاتا ہے لہذا دونوں پورشنز کی پرائیویسی قائم رہتی ہے-

***سہولیات***

* سوئی گیس چل رہی ہے

* بجلی چل رہی ہے

* گھر کا اپنا پانی کا بور، موٹر و ٹینکی ہے-

* خوبصورت و دلکش ڈیزائن

* 3 بیڈرومز (وال پیپرڈ) بمعہ خوبصورت الماری

* 3 جدید واش روم (2 ویسٹرن کموڈ، ایک انڈین کموڈ)

* 2 ٹی وی لاؤنجز

* 2 کچن اٹالین

* 2 ڈرائنگ روم (وال پیپرڈ)

* چھت پر ماؤنٹی، ماربل کا فرش اور پردہ وال

* تمام کمروں اور واش رومز کے فرش ٹائٹلز کے ہیں-

* تمام کھڑکیوں کے ساتھ حفاظتی گرل

* تمام چھتوں پر فالس سیلنگ کی گئی ہے -

* انڈر گراؤنڈ کیبل، الیکٹرک اور یو پی ایس وائرنگ

* لائٹس اور پنکھے لگا کر دئیے جائیں گے-

* گھر کی تمام تصاویر 100 فیصدی اصلی ہیں-

* سوسائٹی کا اپنا سیکورٹی سسٹم

* لاہور میڈیکل و ڈینٹل کالج سے چند قدم پے

* کینال روڈ کے بلکل اوپر سوسائٹی کا داخلی گیٹ

* رِنگ روڈ اور جی ٹی روڈ کے بلکل نزدیک

* بلکل نیا گھر ہے پہلے کراےدار آپ ہونگے-

***شرائط***

* صرف فیملیز کے لئیے کرایہ پر دستیاب ہے-

* کرایہ مکمل گھر =/26000

* کرایہ اپر پورشن =/16000

کرایہ گراؤنڈ فلور =/15000

* گراؤنڈ پورشن کا بجلی میٹر الگ ہو گا

* گیس میٹر ایک ہی ہو گا اور دونوں کرائے دار بل شئیر کریں گے-

* کرایہ 10 فیصد سالانہ بڑھایا جائے گا-

* اگر دونوں کراےدار پنکھے اپنے لگائیں اور بجلی کا میٹر اور پانی کی موٹر بذریعہ سب میٹر شئیر کرنے پر راضی ہوں تو کراے میں فی پورشن 1 ہزار کی کمی کر دی جائے گی- یہی اصول پورا گھر لینے کے خواہشمند فیملیز پر بھی لاگو ہو گا-

* 2 کرائے بطور سیکیورٹی اور 1 کرایہ بطور ایڈوانس یعنی ٹوٹل 3 کرائے شروع میں وصول کئے جائیں گے -

* چھوٹی، تعلیم یافتہ اور باشعور فیملی بطور کراےدار درکار ہے-

* لمبی مدت تک رہنے کا ارادہ رکھنے والی فیملیز کو ترجیح دی جائیگی-

* ایک سال سے کم رہنے کا ارادہ رکھنے والی فیملیز رابطے کی زحمت نہ فرمائیں-

* تمام شرائط اٹل اور نا قابل تبدل ہیں لہذا سوچ سمجھ کے رابطہ کریں-

* پراپرٹی ڈیلر کا کوئی کمیشن وغیرہ آپ کے ذمہ نہیں ہے -

* پورے اعتماد کے ساتھ بلاجھجھک مالک مکان کے ساتھ ڈائرکٹ اوپر دیئے گئے فون نمبرکے زریعہ رابطہ کریں - شکریہ

عبداللہ بن طاہر

***سُبحَان اَللّہِ وَبِحَمدِہِ سُبحَانَ اللّہِ العَظِیم ***

Rs 15,0003 Bds - 3 Ba - 3 Marla

3 مرلہ خوبصورت نیا مکان کرائے پر حاصل کریں-مکمل تفصیل لازمی پڑہیں -

Lahore Medical Housing Society, Lahore, Punjab
Oct 19
Seller description
Abdullah Bin Tahir
Member since Aug 2013

Posted in

Lahore Medical Housing Society, Lahore, Punjab
AD ID 1009091699

Report this ad