Description
گاڑی مکمل طور پر میکانیکی اور انجن کے لحاظ سے بہترین حالت میں ہے۔
- *انجن*: بالکل نیو اوورہال کروایا گیا ہے
- *ٹائر*: چاروں نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں
- *الائرم رمز*: خوبصورت الائرم رِمز انسٹالڈ
- *باہرونی حصہ*: گاڑی کے اگلے حصے کا مکمل کام کروا لیا گیا ہے
- *گاڑی کی حالت*: ایک روپے کا بھی کوئی کام باقی نہیں
- *فیملی کار*: ہر لحاظ سے صاف ستھری، فیملی کے لیے بہترین انتخاب
گاڑی فُل فریش حالت میں ہے، صرف بیٹھیں اور ڈرائیو کریں۔
*قیمت*: مناسب
*رابطہ کریں*: (View phone number)