Sell
آزاد کشمیر تحصیل دھیرکوٹ میں خوبصورت رقبہ 11 کنال بمعہ مکان 5 کمرے 0
1 / 20

Details

Bedrooms5
Bathrooms2
Area unitKanal
Area11
FurnishedYes

Description

آزاد کشیر تحصیل دھیرکوٹ میں دھیرکوت بازار سے 8 کلومیٹر کے فاصلے پر مین پکی سڑک سےتقریباً 100 میٹر کا فاصلہ اور لنک روڈ (کچی سڑک) کی رسائی رقبہ تک لب سڑک 11 کنال خوبصورت رقبہ بمعہ ایکسٹرا لینڈ ، ساتھ مکان 5کمرے 2 باتھ ، چیڑ کے قد آور درخت، پانی، بجلی،

خوبصورت محل وقوع

پُر فضا اور آلودگی سے پاک خوبصورت جگہ ، نزدیک شاپنگ سینٹر، ہسپتال، سکولز، کالجز، مسجد اور ہر طرح کی سہولت موجود

لائیو سٹاک کے کاروبار کے لئے بھی انتہائی موزوں

راولپنڈی یا اس کے گرد و نواح میں پلاٹ یا مکان کے ساتھ تبادلہ ممکن

Can be use Residential / Commercial purpose

Exchange possible with house or plot in Rawalpindi / Islamabad surrounding areas

{ PRICE NEGOTIABLE }

اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں

Rs 3,000,0005 Bds - 2 Ba - 11 Kanal

آزاد کشمیر تحصیل دھیرکوٹ میں خوبصورت رقبہ 11 کنال بمعہ مکان 5 کمرے

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
Aug 25
Seller description
Maqbool Hussain
Member since Oct 2015
** *** ****
Show number

Posted in

Bagh, Azad Kashmir, Pakistan
AD ID 1002189714

Report this ad