Sell
100 ایکڑ فوجی الاٹمنٹ نہری ڈیٹیل نیچے ڈسکرپشن میں درج ھے 0
1 / 1

Details

TypeAgricultural Land
Area unitKanal
Area800

Description

ساٹھ گھنٹے نہری پانی نوے فیصد قدرتی آباد بہت ہی کم خرچے پر سارا رقبہ آباد ہوسکتا ہے اور سارے رقبے پر نہری پانی لگ سکتا ھے ڈیمانڈ فی ایکڑ سوا چھ لاکھ روپے

اسکے علاوہ 72 ایکڑ زرعی زمین ہیڈ محمد والا کے قریب نوے فیصد آباد تین عدد بور لگے ہوۓ ہیڈ محمد والا ٹی پی لنک کے قریب ٹی پی لنک کا پانی بھی لگایا جا سکتا ھے بہت اچھا رقبہ اور سستا ترین ریٹ پر مل رہا ھے ڈیمانڈ فی ایکڑ نو لاکھ روپے

50 ایکڑ نہری فوجی لاٹ لنک سڑک پانچ ایکڑ آم بڑا درخت اور پانچ ایکڑ چھوٹا درخت پچاس ایکڑ میں ایک ساٸڈ پر پانچ ایکڑ ٹبہ ھے مین ایم ایم روڈ کے بالکل قریب تحصیل کوٹ ادو میں ملتان سے چالیس کلو میٹر کے فاصلے پر

54 ایکڑ نہری نہر أور سڑک کا فرنٹ سارا آباد گنا لگا ھوا ھے پہلا نکہ ملتان سے پینتالیس کلو میٹر جانب پٹھان ھوٹل ڈیمانڈ اٹھارہ لاکھ فی ایکڑ اسکے علاوہ بھی چوکمنڈا ہیڈ محمد والا سلطان کالونی پٹھان ہوٹل مظفر گڑھ کے گردو نواح میں بے شمار زرعی اور کمرشل پراپرٹیز دستیاب ہیں تھل پراپرٹی ڈیلرز ہیڈ محمد والا

Rs 62,500,000

100 ایکڑ فوجی الاٹمنٹ نہری ڈیٹیل نیچے ڈسکرپشن میں درج ھے

Multan, Punjab, Pakistan
Sep 23
Seller description
Naveed yousafi
Member since Jan 2018
** *** ****
Show number

Posted in

Multan, Punjab, Pakistan
AD ID 1021762069

Report this ad