Description
درکار
راولپنڈی، اڈیالہ روڈ کے قریب گھر پر کام کرنے والی تجربہ کار لیڈی درکار ہے جو 1 سال سے 8 سال تک کے بوائز بچوں کے کپڑے سٹچ کر سکے۔
بچوں کے کپڑوں کی کٹنگ اور سلائی کا تجربہ ہو
صفائی اور نفاست سے کام کرنے والی ہو
مستقل کام دستیاب ہے
مناسب معاوضہ دیا جائے گا
علاقہ: اڈیالہ روڈ، راولپنڈی
دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں