Description
خوبصورت سرخ SUJO ماؤنٹین بائیک بچوں اور ٹین ایجرز کے لیے — بہترین کنڈیشن میں، فوراً استعمال کے لیے تیار۔
20 انچ سائز (7–13 سال عمر کے لیے موزوں)
5-اسپوک میگ وہیلز – اسپورٹی لُک
فرنٹ سسپنشن + ڈسک بریکس
مڈ گارڈز + چین گارڈ
آرام دہ سیٹ
کم استعمال شدہ، بہترین حالت
اسکول، پارک اور روزمرہ سواری کے لیے بہترین۔
قیمت اور تفصیلات کے لیے ان باکس کریں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں – پہلے آئیے، پہلے پائیے!