Description
ایک دکان کے لیے پارٹ ٹائم صفائی کرنے والا درکار ہے۔
کام میں دکان، باتھ روم، اور ڈسپلے ایریا کی صفائی شامل ہے۔
کبھی کبھار صفائی کا وقت 1 گھنٹے سے بڑھ کر 2 گھنٹے تک ہو سکتا ہے۔
کوئی بھاری کام نہیں، صرف صفائی ستھرائی کا معمولی کام ہے۔
وقت: دوپہر 1:00 بجے سے 2:30 بجے تک
مقام: لطیف آباد، یونٹ نمبر 7، حیدرآباد
کام کے دن: ہفتے میں 6 دن (جمعہ کی چھٹی)
قریب رہنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
صفائی پسند اور ذمہ دار فرد درکار ہے