Description
لوڈر رکشا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل کاغذات موجود ہیں
انجن بہترین حالت میں
باڈی مضبوط اور صاف ستھری
ٹائر اچھی کنڈیشن میں
روزانہ استعمال کے لیے بہترین
سامان کی ترسیل اور کاروباری استعمال کے لیے موزوں
کوئی بڑا کام درکار نہیں
رکشا مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور اچھی طرح چل رہا ہےانجن، باڈی اور ٹائر سب اچھی حالت میں ہیں۔ر