Description
فوری سیل
فریج برائے فروخت
زبردست کولنگ والا فریج مناسب قیمت میں فوری سیل کرنا ہے۔
فریج بالکل ٹھیک کام کرتا ہے، فریزر بھی بہترین ہے۔
اندر باہر سے صاف ستھرا اور گھر میں استعمال شدہ ہے۔
بجلی کم خرچ کرتا ہے اور آواز بھی بالکل نہیں کرتا۔
کولنگ 10/10
کوئی فالٹ نہیں
فیملی استعمال
مناسب قیمت