Description
بالکل جو ہے وہ صاف ستھری مشین ہے اپ اس کے ٹائر بھی دیکھ سکتے ہیں کتنے موٹے ہیں لوہے کے صاف ستھری اندر ٹپ سٹیل کا ہے ایک دفعہ بھی ریپیئر نہیں ہوئی ٹھیک ٹھاک چلتی ہے اگر کوئی دوست احباب لینا چاہتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے (View phone number)