Description
قربانی کے لیے صحت مند، تندرست اور خوبصورت بکرا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بکرا مکمل طور پر صحت مند، اچھی خوراک پر پالا گیا اور قربانی کے تمام شرعی تقاضوں پر پورا اترتا ہے۔
صحت مند اور فعال
اچھی جسامت اور وزن
گھر پر پالا گیا
معائنہ کی سہولت موجود
مناسب قیمت
دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات، تصاویر یا ویڈیو
کے لیے رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
Free Home Dilvery In Citys Multan, Bahawalpur, Lodhran, Jalalpur Pirwala, Ahmad Pur East,