Description
مستقل (پینشن والی) گورنمنٹ نوکری کے لیے ذمہ دار اور محنتی گھریلو ملازم درکار ہے۔
ڈیوٹی گھر پر ہوگی
رہائش اور کھانا مفت
والدین، بیوی اور بچوں کے لیے فری میڈیکل
مستقل سرکاری ملازمت + پینشن سہولت
ضروری شرائط:
کم از کم تعلیم: مڈل
عمر: 18 سے 35 سال
کھانا پکانا آنا ضروری ہے
گاڑی چلانا لازمی آنا چاہیے
گھریلو کام کاج کی سمجھ ہو
ایماندار، ذمہ دار اور صاف ستھرا ہو
دلچسپی رکھنے والے افراد چیٹ میں اپنی مکمل تفصیلات اور موبائل نمبر ارسال کریں۔